دسمبر میں آگ برساتی یادیں۔ دسمبر کا مہینہ اہل اسلام بالخصوص اہل پاکستان کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے گزرتا ہے اس سال اچانک 15دسمبر کو سردی اور دھند کا اندھیرا بڑھا تو دوسری طرف تاریخ نے دل میں ایک آگ بھڑکا دی باہر ٹھنڈک بڑھتی جا رہی تھی اور اندر اداسی، باہر سردی بڑھتی جا رہی ہے اور اندر ۔ ۔ ۔ اندر تو جیسے آگ بھڑک رہی ہو اور اللہ کریں یہ آگ ہر مسلم کے دل میں بھڑکے ک...
Alhikmah International Blogs