Skip to main content

Posts

Showing posts with the label معاشرے میں فساد اور بدامنی کے معاشی اسباب (تعلیمات قرآنی کی روشنی میں)

معاشرے میں فساد اور بدامنی کے معاشی اسباب (تعلیمات قرآنی کی روشنی میں)

    معاشرے میں فساد اور بدامنی کے معاشی اسباب (تعلیمات قرآنی کی روشنی میں) 🔹 🪴 ️ تحریر ✒   عمرفاروق قدوسی متعلم الحکمۃ انٹرنیشنل                   دنیا و کائنات کے تمام مذاہب میں اسلام ایک واحد مذہب ہے جس نے انسانوں کے اجتماعی شعور کا بھی لحاظ رکھا ہے، اور انسان کے باہمی تعلقات سے پیدا ہونے والی اجتماعیت کو بھی تسلیم کیا                          ہے ۔ ساتھ ہی ان عوامل کی بیخ کنی کرتا ہے جس سے معاشرے میں فساد اور بدامنی پیدا ہوتی ہے ۔ آج ہمارا معاشرتی نظام فساد اور بدامنی کا شکار ہے اور اس فساد اور بدامنی کے اسباب میں سے معاشی اسباب بھی شامل ہیں۔ اسلام میں خرید و فروخت اور لین دین کے معاملات میں کوئی ایسا معاملہ جائز نہیں جس سے فاسد نظام معیشت کی صورت پیدا ہو ، یا اس کو کسی قسم کی اعانت پہنچے یا اس کے نتیجہ میں معاشرے میں کوئی بدامنی پیدا ہو ۔ اسی لیے اسلام نے سود ، جوا ، ذخیرہ اندوزی کی تمام ظاہری و خ...