Skip to main content

Posts

Showing posts with the label اہل حدیث اور اہل حدیث کا منہج،

اہل حدیث اور اہل حدیث کا منہج

  اہل حدیث اور اہل حدیث کا منہج از قلم: استاذ عبد الحنان کیلانی                   لفظ ’اہل حدیث‘ ابتدائی اسلامی صدیوں میں اہل الرائے کے مقابلہ میں سامنے آیا۔ یہ دونوں مختلف طرح کے   طریق ہائے استدلال ہیں۔ بس مختصر یہ کہ اہل الرائے نے فقہ اور رائے کو اصل قرار دے کر اس پر مزید استدلالات اور فتاوی جات دینے شروع کردیے جبکہ اہل حدیث نے صرف   قرآن و حدیث کو بنائے استدلال ٹھہرایا۔                 مذکورہ توضیح کی روشنی میں یہ واضح ہےکہ لفظ اہل حدیث اپنے آغاز میں ایک فقہی پس منظر کا   رکھتا   ہے۔ گویا اہل حدیث   سے مراد وہ لوگ ہیں جو   ایک مخصوص طرزاستدلال   کے حامل ہوں۔ جس کی توضیح مولانا اسماعیل سلفی یوں فرماتے ہیں:                 ’’ شروع شروع میں لفظ ’اہل حدیث‘ کا مقصد یہ تھا کہ اجتہادی امور میں تقلید اور جمود کو د...