اسلام آسان دین ہے از قلم: معیذ احمد اسلام آسانی، سلامتی اور خیر خواہی کا دین ہے- اسلام کے آسان دین ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اسلام کے احکامات میں انسان کی استطاعت سے ذیادہ مشقت نہیں ہے۔ احکامات پر عمل کرتے ہوئے جو طبعی مشقت انسان کو پیش آتی وہ تو ایک لازمی چیز ہے لیکن ضرورت سے ذیادہ مشقت نہیں ہوتی۔ اسلام دین فطرت ہے۔اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو جس طبیعت پر پیدا کیا ہے اُس کا اصل تقاضا دینِ اسلام ہی ہے۔ اور اس نے انسان کو اسی کام کا مکلف بنایا ہے جس کی وہ استطاعت رکھتا ہے اور اگر کوئی کام اس کی استطاعت سے باہر ہو جائے تو اللہ رب العزت اسے وہاں رخصت دے دیتے ہیں۔ جیسےنماز کا حکم دیا گیا ہے تو جہاں انسان کسی مجبوری میں آیا تو فوری اسے رخصت دے دی۔ اگر سفر میں ہے تو نماز قصر کر لے، اگر اس کے وقت میں ادا نہیں ک...
Alhikmah International Blogs