حرمت رسول ﷺ اور ہماری ذمہ داریاں از قلم : سیف الرحمٰن نبی ﷺ کو اللہ تعالی نے تمام انسانوں میں سے افضل اور اعلی مقام عطا کیا ہے ۔ آپ انسانیت کے لیے راہبر اور راہنما بنا کر بھیجے گئے ۔جس طرح آپ ﷺ کی بات کو ماننا ، عمل کرنا لازم ہے، اسی طر ح آپ ﷺ کی ذات کا احترام بھی لازم ہے ۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید کی یہ آیت نازل فرما دی : يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تُـقَدِّمُوْا بَيْنَ يَدَيِ اللّٰهِ وَرَسُوْلِه وَاتَّقُوا اللّٰهَ اِنَّ اللّٰهَ سَمِيْعٌ عَلِيْمٌ (الحجرات: 01 ) "اے ایمان والو ! اللہ اور اس کے رسول کے سامنے پیش قدمی نہ کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے۔" ...
Alhikmah International
Alhikmah International Blogs