Skip to main content

Posts

Showing posts with the label مغرب کا دلفریب نعرہ آزادی،

مغرب کا دلفریب نعرہ آزادی

 ‘‘   مغرب کا دلفریب نعرہ آزادی ’’ مرتب: نعمان عثمان                 کسی بھی معاشرہ کے بگاڑ اور زوال کی علامت یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنی قدروں، اصول اور طریقِ کار کو پسِ پشت ڈال کر  دوسروں کی دریوزہ گری کرے اور اپنی سماجی و مذہبی خصوصیات و امتیازات سے دستکش ہو کر دوسرے سماجوں اور تہذیبوں کی چاکری کرے۔                 مغرب نے  آزادی کا جو تصور دیا ہے ،وہ انسانیت کے لیے انتہائی بھیانک صورت اختیار کر چکا ہے ۔آزادی کا مطلب یہ ہے کہ ایک انسان جو کرنا چاہے ، وہ کر سکے ،  اسے  اس میں کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنہ نہ کرنا پڑے ۔دوسرے لفطوں میں" لا الہ الّا الانسان " آزادی کا مفہوم ہے ۔اب سوال یہ ہے کہ مغرب آزادی کس سے چاہتا ہے ؟  مغرب کی یہ آزادی مذہب ، اخلاقیات اور روایات سے ہے ۔                 اس دلفریب نعرے کو زندگی کے تمام حصوں میں لاگو...