خلوت کے گناہ (تنہائی کے گناہ) از قلم : مجیب الرحمن موجودہ دور انٹرنیٹ، موبائل اور ٹیکنالوجی کا ہے۔ جہاں ایک کلک پر پورا جہان آپ کے سامنے کھل جاتا ہے۔ ان لمحوں میں ہمارے ایمان اور تنہائی کا امتحان لیا جا رہا ہے۔ وہ جرائم جو لوگوں کے سامنے سر انجام دیے جاتے تھے۔ اب انٹرنیٹ کی دنیا میں سرانجام دیے جا رہے ہیں۔ بظاہر ہم یہ گناہ لوگوں سے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں اور یہ بات بھول جاتے ہیں کہ اللہ رب العزت کی ذات تو دیکھ رہی ہے۔ (یستخفون من الناس) لوگوں سے تو چھپا لیتے ہیں (ولا یستخفون من اللہ و ھو معھم) ...
Alhikmah International Blogs