مسلم ممالک پر مغرب کے فکری اثرات از قلم: بدر عکاشہ انسان اپنی زندگی کسی نہ کسی عقیدہ ، نظریہ حیات اور آئیڈیالوجی کے تحت گزارتا ہے ۔شب و روز کی محنت ، عروج و زوال ، ترقی کی نت نئی راہیں یہ سب کچھ انسان کو عقیدہ ہی فراہم کرتا ہے ۔ مسلمانوں کے لیے عقیدہ اور نظریہ حیات قرآن اور سنت ہیں ۔ جیسا کہ نبی ﷺ نے حدیث مبارکہ میں ارشاد فرمایا: تَرَكْتُ فِيكُمْ أَمْرَيْنِ لَنْ تَضِلُّوا مَا تَمَسَّكْتُمْ بِهِمَا: كِتَابَ اللهِ وَسُنَّةَ نَبِيِّهِ "میں تمہارے درمیان دو چیزوں کو چھوڑ کر جا رہا ہوں ، جب تک انہیں تھامے ر...
Alhikmah International Blogs