Skip to main content

Posts

Showing posts with the label قانون سازی (Legislation) کا اختیار کس کو؟

قانون سازی (Legislation) کا اختیار کس کو؟ بلاگ نمبر 26 عقیدہ بلاگ نمبر 02

قانون سازی ( Legislation) کا اختیار کس کو؟   ✒️از قلم  :     اویس الرحمن متعلم الحکمۃ انٹرنیشنل             قانون سازی ( Legislation) کا اختیار صرف اللہ تعالی کی ذات کے پاس  ہے۔ جب تک کوئی شخص قانون سازی کا اختیار صرف اللہ تعالی کی ذات کو نہیں دیتا اس کا ایمان مکمل نہیں ہوتا۔ قرآن  پاک میں اس متعلق تفصیلی ذکر کیا گیا ہے۔ جس کے بعد کسی شک کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔  جو شخص بھی قانون سازی کا اختیار اللہ کے علاوہ بنی آدم میں سے کسی بھی انسان کو دیتا ہے وہ اللہ کے ساتھ شرک کرتا ہے۔ کس طرح قرآن پاک میں اللہ تعالی فرماتے ہیں:                                                   (سَیَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا لَوۡ شَآءَ  اللّٰہُ مَاۤ اَشۡرَکۡنَا...