Skip to main content

Posts

Showing posts with the label منہجِ اہل حدیث ہی راہِ اعتدال،

منہجِ اہل حدیث ہی راہِ اعتدال،

  منہجِ اہل حدیث ہی راہِ اعتدال از قلم: حافظ معیذ احمد                 اہل الحدیث٬ جنہیں اصحاب الحدیث بھی کہا جاتا ہے، دوسری اور تیسری صدی ہجری (آٹھویں اور نویں صدی عیسوی) میں حدیث کے علما کی تحریک کے دوران منظر عام پر آئے۔ اہل الرائے اور اہل القرآن کے برخلاف اس تفرقے میں احادیثِ نبوی کی اسناد پر زور دیا جاتا ہے یعنی اہل الرائے کی طرح تقلید پر قائم نہیں ہوتے مگر اہل القرآن کی طرح حدیث کو نظر انداز بھی نہیں کرتے۔اہل حدیث کا یہ عقیدہ ہے کہ قرآن کے بعد حدیث کو اپنی زندگی کا مشعل راہ بنایا جائے۔                 اسلام دین اعتدال ہے جس نے ہمیشہ افراط و تفریط کی نفی اور درمیانی راستے کی حوصلہ افزائی کی ہے، مگر ایسی راہ جس میں انسان قرآن و سنت یا ان میں سے کسی ایک سے جدائی اختیار کر لے تو وہ راہ اعتدال اور   صراطِ مستقیم سے بھٹک جاتا ہے۔یہی اعتدال ہی منہج اہل حدیث ہے۔           ...