Skip to main content

Posts

Showing posts with the label :ہمارے معاشرتی اور اخلاقی رویے مجازی تقسیمات : اس کے برعکس اسلام اسے جاہلانہ رویہ قرار دیتا ہے

ہمارے معاشرتی اور اخلاقی رویے;

  :ہمارے معاشرتی اور اخلاقی رویے      :  از قلم   (استاذ عبد الحنان کیلانی)     جب انسان کسی شخصیت, گروہ اور جماعت کو حق کا معیار بنالے تو اسے تعصب کہتے ہیں۔            ی           ی ہ ایک ایسا جذبہ ہے جب انسان اس کا شکار ہو جائے تو وہ حق اور حقیقت دیکھنے کی صلاحیت سے محروم ہو جاتا ہے۔ ہمارا     رویہ یہ ہے کہ ہم اپنی پارٹی, جماعت اور مسلک کو ہی بس حق اور سچ سمجھتے ہیں۔  مذہبی, سیاسی اور سیکولر سمیت کوئی طبقہ اس سے مستثنی نہیں۔  ا             ا س کے برعکس اسلام اسے جاہلانہ رویہ قرار دیتا ہے ۔ اہل عرب کی سوچ تھی کہ ہرحال میں اپنے قبیلے کی مدد کرنی چاہیے۔ اسلام نے کہا بس اس وقت معاونت کرو جب وہ مظلوم ہوں۔ لیکن جب ظالم ہو تو انہیں ظلم سے روکو۔ قرآن متقین کے لیے ہدات ہے۔ یعنی جو بغیر کسی تعصب کے اسے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ان کے لیے ہدایت ہے۔ ہ             ہ میں ہر حال میں حق اور سچ ک...