"قانون وضعی اور قانون تشریعی میں فرق" "قانون وضعی اور قانون تشریعی میں فرق" از قلم: سیف الر حمان قسط نمبر: 1 Defination : قانون وضعی قانون وضعی سے مراد ایسے قوانین ہیں جو نظام زندگی کو چلانے کے لیے انسانوں نے بذات خود بنائے ہیںـ جیسا کہ سیکولرزم ،کیمونزم اورکیپٹلزم وغیرہ Defination : قانون تشریعی قانون تشریعی سے مراد وہ قوانین ہیں جو نظام زندگی کو چلانے کے لیے اللہ رب العزت نے اپنے رسولوں کے ذریعے اپنے بندوں تک بھیجے ہیں جن کی بنیاد وحی پر ہےـ موجودہ دور میں دونوں طرز ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ باہم شدید متنازع کا شکار ہیں کہ موجودہ دور میں کس طرز ہائے فکر کو نظام زندگی کے طور پر اپنایا جائےـ ذیل میں میں دونوں نظاموں کے درمیان چند ایک فروق واضح کروں گا جن سے قارئیں کو دونوں میں درست نظام تک پہنچنے میں مدد ملے گی قانون وضعی اور قانون تشریعی کا مطالعہ کیا جائے تو دونوں کے درمیان چند ایک فروق ہمیں واضح طور پر دیکھنے کو ملتے ہیں : جو کہ درج ذیل ہیں :1 قانون وضعی کو تشکیل دینے والے انسان ہیں ۔ انسان مخلوق ہیں جو کہ ب...
Alhikmah International Blogs