تحریری اور غیر تحریری آئین ازقلم: استاذ حافظ عبد الحنان کیلانی ہر شعبہ کی اپنی زبان ہوتی ہے قانونی زبان میں جب تحریری اور غیرتحریری آئین میں فرق کیا جائے تو اس وقت تین طرح کے فروق مراد ہوتے ہیں: 1۔ ہر وہ آئین جسے پارلیمنٹ پاس کرے وہ تحریری ہوتا ہے۔ جیسے امریکن قانون ہے۔ اس کے برعکس برطانوی قانون غیر تحریری ہے کیونکہ اس کی اساس رسوم و رواج اور روایات، میگنا کارٹا، ہیں۔ 2۔ ہر وہ آئین جو دفعاتی شکل ...
Alhikmah International Blogs