Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Principles of Foreign Policy in the Islamic State

اسلامی ریاست میں خارجہ پالیسی کے اصول 84

🌹 اسلامی ریاست میں خارجہ پالیسی کے اصول 🌹 (Principles of Foreign Policy in the Islamic State) از قلم :                                                        اویس الرحمن  ریسرچ سکالر الحکمۃ انٹرنیشنل  ایک اہم سوال جس پر بحث کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ ملک جو اسلامی نظریے کو لے کر اٹھے اس کی خارجہ پالیسی کے کیا اصول ہوں؟  ملت اور ریاست کے تعلقات دوسرے ممالک اور اقوام سے کن بنیادوں پر استوار ہوں؟ ان اصولوں کی ہم مختصر وضاحت کرتے ہیں :   : 1        اس سلسلے میں سب سے پہلا اصول یہ ہے کہ ملت اسلامیہ اور اسلامی ریاست کی حیثیت خدا کی علمبردار اور اس کے پیغام کے داعی کی ہے۔ قرآن پاک اس کو "امت وسط" کہتا ہے اور اس کے منصب کو "شہادت حق" سے تعبیر کرتا ہے۔ یعنی یہ وہ امت ہے جو اللہ تعالی کی طرف سے پوری انسانیت پر گواہ بنائی گئی ہے، جو اپنے قول و عمل، پالیسی اور پروگرام کے ذریعے خ...