Skip to main content

Posts

Showing posts with the label حرمت رسول ﷺ اور ہماری ذمہ داریاں

حرمت رسول ﷺ اور ہماری ذمہ داریاں 97

حرمت رسول ﷺ اور ہماری ذمہ داریاں از قلم : سیف الرحمٰن   نبی ﷺ کو اللہ تعالی نے تمام انسانوں میں سے افضل اور اعلی مقام عطا کیا ہے ۔ آپ انسانیت کے لیے راہبر اور راہنما بنا کر بھیجے گئے ۔جس طرح آپ ﷺ کی بات کو ماننا ، عمل کرنا لازم ہے، اسی طر ح آپ ﷺ کی ذات کا احترام بھی لازم ہے ۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید کی یہ آیت نازل فرما دی :                                                 يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تُـقَدِّمُوْا بَيْنَ يَدَيِ اللّٰهِ وَرَسُوْلِه وَاتَّقُوا اللّٰهَ   اِنَّ اللّٰهَ سَمِيْعٌ عَلِيْمٌ (الحجرات: 01 )             "اے ایمان والو ! اللہ اور اس کے رسول کے سامنے پیش قدمی نہ کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے۔"    ...