Skip to main content

Posts

Showing posts with the label قرآن کا اعجاز

قرآن کا اعجاز 89

  قرآن کا اعجاز از قلم : سیف الرحمن                 موجودہ  دور میں انسان کئی نفسیاتی مسائل کا شکار نظر آتا ہے۔ اسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے انسانوں نے اس کا علاج بھی اپنے اپنے طریقہ سے ایجاد کیا ہے۔                 ان میں سے ایک علاج موسیقی اور شاعری کو تصور کیا جاتا ہے۔ یہ بات سمجھنا ضروری ہے کہ کیا موسیقی ان مسائل کا حل ہو سکتی ہے؟؟؟                میں ذاتی طور پہ انسانوں کے ایجاد کردہ ادب اور اللہ رب العزت کے کلام میں بہت فرق محسوس کرتا ہوں۔ ان فروق میں سے ایک فرق مندرجہ ذیل ہے:                 یہ بات واضح ہے کہ انسانی مزاج مختلف مراحل سے گزرتا رہتا ہے۔ کبھی انسان اتنا جذباتی اور اپنے آپ کو اتنا طاقتور محسوس کرتا ہے کہ سب کچھ اس کے کنٹرول میں آ جائے۔ اور کبھی انسان اپنے آپ کو ڈپریشن کا شکار سمجھتے ہے                 اور...