معاشرے میں فساد اور بدامنی کے معاشی اسباب (تعلیمات نبویہ ﷺکی روشنی میں) 🪴 🔸 قسط نمبر :02 : عمرفاروق قدوسی ✒ تحریر ️ ان سب آیات سے یہی نتیجہ نکلتاہے کہ مال ودولت کو ذخیرہ کر کے رکھنا مقصود نہیں، بلکہ دولت کامقصد اجتماعی خوشحالی اورکفالت عامہ ہے ۔ 🔹 🔹 ان آیات سے واضح ہے کہ مال و دولت محض ذاتی اور انفرادی استعمال کے لیے نہیں بلکہ جو ضرورت اور حاجت سے زائد ہو اس کو بیت المال میں جمع کروا کر غرباء ، مساکین اور حاجت مندوں میں تقسیم کیا جائے،اور اجتماعیت کا مکمل خیال کیا جائے ، اسی لیے ان آیات کی تفسیرمیں جمہور کامسلک یہ ہے کہ جس مال سے زکوٰۃ اوردوسرے مالی فرائض ادانہ کئے گئے ہوں توہ مال احتکار واکتناز کی فہرست میں شامل ...
Alhikmah International Blogs