غزوہ بدر اور رمضان المبارک از قلم : سیف الرحمٰن غزوہ بدر اسلام کا پہلا غزوہ ہے ۔ غزوہ بدر سترہ رمضان المبارک کو پیش آیا ۔ یہ غزوہ اس اعتبار سے بے حد اہمیت کا حامل ہے کہ یہ غزوہ مادی اسباب کی بجائے ایمان و توکل اور حق و باطل کی بنیاد پر پہلا غزوہ تھا ۔ غزوہ بدر میں تین سو تیرہ مسلمان شریک ہوئے جب کہ کفار کی تعداد ایک ہزار تھی ۔ ...
Alhikmah International Blogs