ہوس زدہ مغربی تہذیب از قلم: نعمان عثمان گزشتہ چار سو سال سے پروان چڑھنے والی مغربی تہذیب جسے بظاہر "یونیورسل سیویلائزیشن " کے اعزاز سے یاد کیا جاتا ہے ۔ یہ تہذیب خدا اور مذہب کے انکار پہ کھڑی ہے ۔اس تہذیب کی اساس عقل ہے ۔ جب عقل کو بنیاد بنایا تو ہر انسان اپنی خواہشات کے مطابق زندگی گزارنے لگا ،کچھ ہی وقت میں اس تہذیب کے ماننے والے شہوات کے رسیا ہوتے چلے گئے ۔عورت ان کی زندگی کا مشغلہ بن گئی ۔ چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ مغربی ممالک میں ہم جنس پرستی ، شراب ، زنابالرضاء وغیرہ کے جواز کے بل پاس ہوتے ہیں ۔ جب خدا ارو مذہب کا انکار کیا تو جس طرف عوامی رائے کثرت سے ہو اس بل کو منظور کر لیا جاتا ہے ۔آئے روز مغربی ممالک میں فحاشی و عریانی کو فروغ مل رہا ہے ۔ چھوٹی سی بچی جب سکول جانے لگتی ہے تو اس کی ماں اس کے لنچ کے ساتھ آرٹیفیشل آلہ تناسل ساتھ ...
Alhikmah International Blogs