تزکیہ نفس اور اس کی صورتیں از قلم: سمیع اللہ تزکیہ نفس سے مراد نفس انسانی کو ایسے تمام معیوب اور مشکوک امور سے بچا کر رکھنا، جنہیں قرآن اور حدیث میں معیوب کہا گیا ہے اور ایسے تمام اچھے اور نیکی کے امور بجا لانا جنہیں قرآن اور حدیث میں نیکی کہا گیا ہے ۔ دوسرے لفظوں میں تزکیہ نفس سے مراد انسانی رویوں میں بہتری اورکانٹ چھانٹ کا نام ہے۔ انسانی زندگی خیر اور شر کا مرکب ہے ۔ یہ خیر اور شر انسان کی ذات یعنی انفرادی زندگی تک بھی ہیں اور اجتماعی سطح پہ بھی ہیں۔ بعض خوبیاں اور خامیاں صرف انسان کی ذات کو متاثر کرتی ہیں ، جب کہ بعض خوبیاں اور خامیاں نظاموں کی شکل میں پورے معاشرے پر اثر اندوز ہوتی ہیں ۔ جیسا کہ اللہ تعالی نے فرمایا: ’’پس (اﷲتعالیٰ) نے...
Alhikmah International Blogs