Skip to main content

Posts

Showing posts from June, 2022

حرمت رسول ﷺ اور ہماری ذمہ داریاں 97

حرمت رسول ﷺ اور ہماری ذمہ داریاں از قلم : سیف الرحمٰن   نبی ﷺ کو اللہ تعالی نے تمام انسانوں میں سے افضل اور اعلی مقام عطا کیا ہے ۔ آپ انسانیت کے لیے راہبر اور راہنما بنا کر بھیجے گئے ۔جس طرح آپ ﷺ کی بات کو ماننا ، عمل کرنا لازم ہے، اسی طر ح آپ ﷺ کی ذات کا احترام بھی لازم ہے ۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید کی یہ آیت نازل فرما دی :                                                 يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تُـقَدِّمُوْا بَيْنَ يَدَيِ اللّٰهِ وَرَسُوْلِه وَاتَّقُوا اللّٰهَ   اِنَّ اللّٰهَ سَمِيْعٌ عَلِيْمٌ (الحجرات: 01 )             "اے ایمان والو ! اللہ اور اس کے رسول کے سامنے پیش قدمی نہ کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا جاننے والا ہے۔"    ...

موسیقی کی ایڈکشن اور علاج 95

موسیقی کی ایڈکشن اور علاج از قلم : حافظ محمد ذکوان( ریسرچ سکالر الحکمۃ انٹرنیشنل)   روح کی تسکین ایک ایسی ضرورت ہے جس کے حصول کے لیے انسان کئی چیزوں کا سہارا لیتا ہے۔ ہر انسان اپنے مزاج کے مطابق ہی کسی چیز کو تسکین کا ذریعہ بناتا ہے۔ روح کی تسکین دینی والی چیزوں میں ایک موسیقی کو بھی سمجھا جاتا ہے۔ مسلسل موسیقی سننے سے لوگوں میں ایڈکشن پیدا ہو جاتی ہے۔ نوجوانوں کا طبقہ خاصہ متاثر نظر آتا ہے۔ اگر ان سے پوچھا جائے کہ موسیقی کیوں سنتے ہو ؟ جواب یہی ملتا ہے موسیقی سن کر قدم رک جاتے ہیں دل مچلنے لگتا ہے، جسم تھرکنے کی لاشعوری کوشش کرتا ہے۔ موسیقی روح کی غذا ہے۔موسیقی روح کی غذا ضرور ہے لیکن بد روح کی۔ جیسی روحیں ویسی غذا!میوزک کی بہت سی قسمیں ہیں لیکن ان میں سے سب سے زیادہ سنی جانے والی پوپ، ریپ اور غزل ہیں۔پوپ جسے پارٹیوں اور میوزک کنسرٹس میں زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ جس میں اخلاق باختہ جملے اور جذبات کو بھڑکا دینے اور دل کو دھڑکنوں کو تیز کر دینے والے بول ہوتے ہیں۔ جو مردہ دل کو حرکت دیتا ہے۔جبکہ یہ سب دھوکہ ہے پوپ میوزک سے دل کا دھڑک اٹھتا ہے لیکن انہیں کا جو مردہ دل کو زند...