Skip to main content

Posts

پردہ اور اس کی اہمیت 88

  پردہ اور اس کی اہمیت  ازقلم : نعمان عثمان  اسلام بہترین معاشرت کے قیام کا خواہاں ہے ۔ معاشرت جس قدر بہترہو گی اسی قدر افراد کار کی تیاری میں مدد ملے گی ۔ معاشرے میں  بنیادی چیز خاندان ہے۔ خاندان کے تحفظ کے لیے اللہ تعالی نے کئی ایک احکامات دیے ہیں ، ان احکامات میں سے ایک حکم پردے کا حکم بھی ہے ۔  وَ قَرنَ فِيْ بُيُوْتِكُنَّ وَ لَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْاُوْلٰى (الاحزاب : 33 )  ’’ اپنے گھروں میں ٹِک کر رہو اور سابق دَورِ جاہلیت کی سی سج دھج نہ دکھاتی پھرو ۔ ‘‘  نبی (ﷺ) نے فرمایا کہ عورتوں اکیلے باہر مت نکلو اپنے محرم کے بغیر سفر مت کرو۔ جب علما ہمیں سمجھاتے ہیں کہ مرد اور عورت کا اختلاط اسلام میں جائز نہیں تو عورتیں ہی کہتی ہیں کہ یہ دیندار لوگ ابھی تک پُرانے زمانے میں جی رہے ہیں ہمیں آزادی چاہیے ہماری زندگی ہماری مرضی وغیرہ وغیرہ۔ یہ وہ باتیں ہیں جو آزاد خیال طبقہ مذہب کے متعلق کرتا ہے ۔ جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ عورت کو برسر بازار برہنہ کیا گیا ، اسے گھر کی بجائے بازار کی زینت بنایا گیا ، مختلف مقاصد کے لیے اسے استعمال کیا گیا ، چن...

معاشرتی اصلاح میں خاندان کا کردار 87

معاشرتی اصلاح میں خاندان کا کردار تحریر ✒ :       اویس الرحمن ریسرچ سکالر الحکمۃ انٹرنیشنل  خاندان انسانی معاشرت کا پہلا اور بنیادی ادارہ ہے۔ اس لئے اسلام کے معاشرتی نظام میں خاندان کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ خاندان کی بنیاد ایک مرد اور عورت کی باہمی رفاقت سے وجود میں آتی ہے۔ ان دونوں سے مل کر بننے والا چھوٹا سا اجتماعی دائرہ انسانی تہذیب کی سب سے پہلی کڑی ہے۔ دین اسلام میں مرد اور عورت کی یہ مستقل رفاقت ایک کھلے مستحکم معاہدے (نکاح)   کے ذریعے وجود میں آتی ہے۔یہ نکاح ایک ایسا با حرمت رشتہ ہے جو دونوں کی مرضی اور پورے اعلان کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ نکاح کے بغیر مرد اور عورت کا تعلق بدترین گناہ اور ایک ایسا جرم ہے جس کی سخت   سزا مقرر ہے۔ نکاح کے ذریعے دونوں (مرد عورت) اپنے اوپر بھاری ذمہ داریاں عائد کرتے ہیں اور ہمیشہ کے لئے ان کے پابند ہو جاتے ہیں۔ اس رشتے کی وجہ سے ایک چھوٹی سی وحدت بنتی ہے۔ مرد اس کا نگران اور ناظم اعلی ہوتا ہے۔ القرآن - (اٙلرِّجَالُ قَوَّامُوۡنَ عَلَى النِّسَآءِ) سورة النساء: 34 مرد عورتوں پر نگران ہیں۔ اس حیثیت سے...

83

 

اسلامی ریاست میں خارجہ پالیسی کے اصول 84

🌹 اسلامی ریاست میں خارجہ پالیسی کے اصول 🌹 (Principles of Foreign Policy in the Islamic State) از قلم :                                                        اویس الرحمن  ریسرچ سکالر الحکمۃ انٹرنیشنل  ایک اہم سوال جس پر بحث کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ ملک جو اسلامی نظریے کو لے کر اٹھے اس کی خارجہ پالیسی کے کیا اصول ہوں؟  ملت اور ریاست کے تعلقات دوسرے ممالک اور اقوام سے کن بنیادوں پر استوار ہوں؟ ان اصولوں کی ہم مختصر وضاحت کرتے ہیں :   : 1        اس سلسلے میں سب سے پہلا اصول یہ ہے کہ ملت اسلامیہ اور اسلامی ریاست کی حیثیت خدا کی علمبردار اور اس کے پیغام کے داعی کی ہے۔ قرآن پاک اس کو "امت وسط" کہتا ہے اور اس کے منصب کو "شہادت حق" سے تعبیر کرتا ہے۔ یعنی یہ وہ امت ہے جو اللہ تعالی کی طرف سے پوری انسانیت پر گواہ بنائی گئی ہے، جو اپنے قول و عمل، پالیسی اور پروگرام کے ذریعے خ...

82

 

لیلۃ القدر کی فضیلت 81

 

روزہ ڈھال ہے 79