پروپیگنڈا (propaganda) انگریزی زبان کا لفظ ہے-
عام بول چال میں اس لفظ کے معنی دروغ گوئی، ترغیب و تحریص یا غلط افواہ کا پھیلانا
ہے۔
کسی
چیز کی اس قدر نشر و اشاعت، مشہوری کرنا کہ انسانوں کے ذہنوں پر رسخ ہوجائے۔ غیر
ضروری چیزوں کو بنیادی چیزیں قرار دے دینا پراپیگنڈا کہلاتا ہے۔
سیکولر لابی امریکہ کے مطابق "جھوٹ کو اتنا اور
بار بار پھیلاؤ کہ لوگ اسے قبول کر لیں" -
حزب
الجمہوری امریکہ کا کہنا ہے "اگر تم اپنے مخالف کو قائل نہیں کر سکتے تو کم
از کم اسے الجھا دو، تا کہ اس کی یکسوئی برقرار نہ رہے!"-
پروپیگنڈا دو طرح کا ہوتا ہے:
(1) مثبت (2) منفی
پروپیگنڈا
ہی ہے جس کی بناء پر حکومتیں اور تنظیمیں لوگوں کو اپنا نعرہ سنا سنا کر اور اسے
مزین پیش کر کےاس پر قائل کر لیتیں ہیں۔
اس
کی ایک کڑی ڈارون کا بے بنیاد نظریہ بھی ہے۔ جو کہ " ایک جھوٹ کو ہزار مرتبہ
کہو کہ لوگ اسے سچ سمجھ لیں " کی عملی تصویر ہے۔
میڈیا
اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لیے اسی ہتھکنڈے کا استعمال کرتا ہے۔ واقعہ کو اپنی مرضی سے
توڑ مڑوڑ کر پیش کرتا ہے۔ ہٹلر نے یہودیوں پر اس قدر ظلم نہیں کیا تھا جتنا پراپیگنڈے
کے ذریعے دنیا کی سامنے پیش کیا گیا۔ امریکہ نے افغانستان میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر
پراپیگنڈا کے ذریعے لاکھوں مسلمانوں کا
خون بہایا۔
مغرب
کی مذہب سے نفرت بھی اسی پراپیگنڈے ہی کی وجہ سے ہے۔ انقلاب فرانس کلیسا کی زیادتیوں،
نام نہاد مذہبی لوگوں کے ظلم اور جاگیر داروں کی بربریت کے خلاف تھا۔ لیکن یہودیوں
نے پراپیگنڈے کے ذریعے اس کا رخ مذہب کی طرف پھیر دیا۔ نتیجتا اہل مغرب نے اپنے سیاسی،
سماجی اور معاشی نظام سے نکال کر اسے (personal matter) بنا
دیا۔ یوں کہا جائے کہ سیکولر ازم بھی یہودیوں کے پراپیگنڈے ذریعے وجود میں آیا تو
بے جا نہ ہوگا۔
اسلام
کی رو سے پراپیگنڈا قبیح فعل ہے۔ کیونکہ پراپیگنڈا کی بنیاد ہی جھوٹ اور دھوکہ دہی
ہے جس کی اسلام میں شدید ممانعت ہے۔ حالت جنگ میں اس کی کچھ گنجائش نکلتی ہے عام
حالات میں اسلام قطعا اس کی اجازت نہیں دیتا۔
Comments
Post a Comment