فتنوں سے آگاہی کیوں ضروری؟
شریعت
اسلامیہ نے فتنوں سے آگاہی اور بچاؤ کا بہت واضح طریقہ کار بتایا ہے، جس طرح کہ
دورِ فتن میں کتاب وسنت کی تعلیمات کو مضبوطی سے تھامنا،اللہ تعالیٰ پر توکل کرنا،
اللہ سے مدد مانگنااور نیک اعمال کواختیار کرنا۔ امر بالمعروف و نھی عن المنکر پر
ثابت قدم رہنا، فتن میں اپنی زبان کو روک کر رکھنا اور حق پر استقامت اختیار کرنا۔
اجتماعیت
کے ساتھ مل جل کر رہنا۔۔ فتنوں کے مواقع و جگہ سے دوری اور اہل فتن سے علیحدگی
کرنا ۔ عوام الناس کو فتنوں سے ڈرانا، کہ مبادا وہ فتن کا شکار نہ ہو جائیں اور ہر
ممکن ذریعے سے مسلمانوں کے درمیان اختلاف سے بچنا وغیرہ۔
[حسنٌ] السلسلۃ الصحیحۃ :658
Comments
Post a Comment