فتنوں میں ایمان کا سبق یاد رکھیں
قدیم
وجدید فتنوں میں سے سب سے خطرناک وہ فتنے ہیں جو انسان کے عقیدہ ، منہج اورعمل پر اثر
انداز ہوں۔ یہی انسان کے لیے سب سے زیادہ تباہ کن اور انجام کار کے اعتبار سے بدترین
ہیں۔ بعض فتنے مال وجان اور دنیوی اعتبار سے نقصان دہ ہوتے ہیں۔ جس طرح مادیت، حب
جاہ ومال اور تن آسانی کا فتنہ انسان کو آخرت سے غافل کر دیتا ہے۔ اولاد کا فتنہ
بزدلی، کنجوسی اور حرام کمائی کا ذریعہ بنتا ہے۔
Comments
Post a Comment