اسلام میں رہبانیت نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کا واضح طور پراقرار کیا تھا کہ اسلام کے اندر کوئی رہبانیت نہیں ہے۔ اسلام رہبانیت کا انکار کرتا ہے کیونکہ وہ بشری طبیعت کے مخالف ہےاور اللہ تعالی کی اس کے مخلوق کے طریقے میں روگردانی کرنا ہے۔ اسی وجہ سے شادی کو دین کی حفاظت اور نفس کو مضبوط بنانے کے لئے عبادت کے لیے فری ہونے پر ترجیح دی گئی ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ تو ہمارے دین حنیف کے مخالف ہے۔ صحیح مسلم میں حضرت...
Alhikmah International Blogs