Skip to main content

Posts

Showing posts from May, 2022

عورت کی ملازمت کے معاشرے اور خاندان پر اثرات 94

  عورت کی ملازمت کے معاشرے اور خاندان پر اثرات از قلم:                                                                                                                                                                                                                                            ...

تقرب الٰہی کے ذرائع اور معاشرے پر اثرات 93

تقرب الٰہی کے ذرائع اور  معاشرے پر اثرات تحریر ✒️ :       اویس الرحمن ریسرچ سکا لر الحکمۃ انٹرنیشنل إِنَّ اللَّهَ قَالَ: مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالحَرْبِ، وَمَا تَقَرَّبَ إِلَيَّ عَبْدِي بِشَيْءٍ أَحَبَّ إِلَيَّ مِمَّا افْتَرَضْتُ عَلَيْهِ، وَمَا يَزَالُ عَبْدِي يَتَقَرَّبُ إِلَيَّ بِالنَّوَافِلِ حَتَّى أُحِبَّهُ، فَإِذَا أَحْبَبْتُهُ: كُنْتُ سَمْعَهُ الَّذِي يَسْمَعُ بِهِ، وَبَصَرَهُ الَّذِي يُبْصِرُ بِهِ، وَيَدَهُ الَّتِي يَبْطِشُ بِهَا، وَرِجْلَهُ الَّتِي يَمْشِي بِهَا، وَإِنْ سَأَلَنِي لَأُعْطِيَنَّهُ، وَلَئِنِ اسْتَعَاذَنِي لَأُعِيذَنَّهُ، وَمَا تَرَدَّدْتُ عَنْ شَيْءٍ أَنَا فَاعِلُهُ تَرَدُّدِي عَنْ نَفْسِ المُؤْمِنِ، يَكْرَهُ المَوْتَ وَأَنَا أَكْرَهُ مَسَاءَتَهُ(الصحیح البخاری: 6502) نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اسے میری طرف سے اعلان جنگ ہے اور میرا بندہ جن جن عبادتوں سے میرا قرب حاصل کرتا ہے اورکوئی عبادت مجھ کو اس سے زیادہ پسند نہیں ہے جو میں نے اس پر ف...

دین اسلام کا معاشی تصور 91

  دین اسلام کا معاشی تصور اسلام کوادیان عالم میں یہ خصوصی مقام حاصل ہے کہ یہ الہامی ادیان میں آخری کامل اور جامع دین ہے ۔اس میں دنیاوی اور روحانی اعمال کی تفریق کوختم کر کے معیشت اور اکل حلال کو عبادت کا درجہ دیا گیا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ اسلام کا نظام معیشت نہایت مضبوط بنیادوں پر استوار ہے یہی وجہ ہے کہ آج سامراجی اور سرمایہ داری نظام لڑکھڑا کر تباہی کے کنارے تک پہنچ چکا ہے اور خصوصا بینکاری عالمی طور پر کنگالی کا شکار ہورہی ہے ،اسلام کے معاشی اصولوں کے تصور پر قائم ادارے نہ صرف مستحکم ہیں بلکہ ان کی مانگ میں گزشتہ بیس سالوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔اگر چہ ان اداروں کے بہت سے امور ایسے ہیں جن میں شرعی اصولوں سے فی الواقع مطابقت کے لئے اصلاح کی ضرورت ہے مگر پھر بھی ان کے اثاثے دیگر اداروں کے مقابلہ میں نہ صرف اضافہ پذیر ہیں بلکہ محفوظ ترین شمار کئے جاتے ہیں ۔ اس عملی تجربہ کے نتیجہ میں یورپ اور امریکہ میں غیر مسلم بھی یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہور ہے ہیں کہ اسلامی معاشی ادارے خواہ وہ بینک ہوں ، تکافل کے دارے ہوں یا صارف کمپنیاں ،سماجی معاشی اداروں سے زیادہ متحکم اور منافع بخش ہیں...

رہبانیت اسلام کے آئینے میں 90

رہبانیت اسلام کے آئینے میں از قلم: محمد اسلم ریسرچ سکالر الحکمۃ انٹر نیشنل لاہور اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے تمام شعبوں میں انسان کی راہنمائی کرتا ہے ۔ایک مکمل ضابطہ حیات ہونے کے ناطے اسلام انسانیت کو چند عبادات یا معاملات تک محدود نہیں کرتا بلکہ ترقی اور کامیابی کی نئی نئی راہیں انسان کو دکھاتا ہے اور ان کی سر پرستی کرتا ہے ۔رہبانیت عیسائیت کا ایجاد کردہ طریقہ کار ہے ، رہبانیت کا حکم اللہ تعالی کی طرف سے نہیں تھا بلکہ عیسائیوں نے خود اسے اپنے اوپر لازم کر لیا تھا ۔ اللہ تعالی نے فرمایا: وَرَهْبَانِيَّةَ ابْتَدَعُوْهَا مَا كَتَبْنٰهَا عَلَيْهِمْ (الحدید : 27)   "اور ترک دنیا   جو انھوں نے خود ایجاد کرلی تھی۔" عیسائیت کے اندر رہبانیت کی اساس اس پختہ یقین پر ہے جو انہوں نے ابو البشر آدم کی طرف سے کی جانے والی غیر ارادی غلطی پر کیا ہے ۔ جس نے ان کو جنت سے نکالوا دیاتھا ۔ یہ واقعہ نصاری کے ہاں معتبر قدیم عہد ناموں میں سےایک عہد نامہ ''کائنات کا سفر '' میں لکھا ہو ا ہے اور نصاری یہ سمجھتے تھے کہ آدم کے بیٹے او ر ان کے پوتے اس غلطی کے وارث...

قرآن کا اعجاز 89

  قرآن کا اعجاز از قلم : سیف الرحمن                 موجودہ  دور میں انسان کئی نفسیاتی مسائل کا شکار نظر آتا ہے۔ اسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے انسانوں نے اس کا علاج بھی اپنے اپنے طریقہ سے ایجاد کیا ہے۔                 ان میں سے ایک علاج موسیقی اور شاعری کو تصور کیا جاتا ہے۔ یہ بات سمجھنا ضروری ہے کہ کیا موسیقی ان مسائل کا حل ہو سکتی ہے؟؟؟                میں ذاتی طور پہ انسانوں کے ایجاد کردہ ادب اور اللہ رب العزت کے کلام میں بہت فرق محسوس کرتا ہوں۔ ان فروق میں سے ایک فرق مندرجہ ذیل ہے:                 یہ بات واضح ہے کہ انسانی مزاج مختلف مراحل سے گزرتا رہتا ہے۔ کبھی انسان اتنا جذباتی اور اپنے آپ کو اتنا طاقتور محسوس کرتا ہے کہ سب کچھ اس کے کنٹرول میں آ جائے۔ اور کبھی انسان اپنے آپ کو ڈپریشن کا شکار سمجھتے ہے                 اور...

پردہ اور اس کی اہمیت 88

  پردہ اور اس کی اہمیت  ازقلم : نعمان عثمان  اسلام بہترین معاشرت کے قیام کا خواہاں ہے ۔ معاشرت جس قدر بہترہو گی اسی قدر افراد کار کی تیاری میں مدد ملے گی ۔ معاشرے میں  بنیادی چیز خاندان ہے۔ خاندان کے تحفظ کے لیے اللہ تعالی نے کئی ایک احکامات دیے ہیں ، ان احکامات میں سے ایک حکم پردے کا حکم بھی ہے ۔  وَ قَرنَ فِيْ بُيُوْتِكُنَّ وَ لَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْاُوْلٰى (الاحزاب : 33 )  ’’ اپنے گھروں میں ٹِک کر رہو اور سابق دَورِ جاہلیت کی سی سج دھج نہ دکھاتی پھرو ۔ ‘‘  نبی (ﷺ) نے فرمایا کہ عورتوں اکیلے باہر مت نکلو اپنے محرم کے بغیر سفر مت کرو۔ جب علما ہمیں سمجھاتے ہیں کہ مرد اور عورت کا اختلاط اسلام میں جائز نہیں تو عورتیں ہی کہتی ہیں کہ یہ دیندار لوگ ابھی تک پُرانے زمانے میں جی رہے ہیں ہمیں آزادی چاہیے ہماری زندگی ہماری مرضی وغیرہ وغیرہ۔ یہ وہ باتیں ہیں جو آزاد خیال طبقہ مذہب کے متعلق کرتا ہے ۔ جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ عورت کو برسر بازار برہنہ کیا گیا ، اسے گھر کی بجائے بازار کی زینت بنایا گیا ، مختلف مقاصد کے لیے اسے استعمال کیا گیا ، چن...

معاشرتی اصلاح میں خاندان کا کردار 87

معاشرتی اصلاح میں خاندان کا کردار تحریر ✒ :       اویس الرحمن ریسرچ سکالر الحکمۃ انٹرنیشنل  خاندان انسانی معاشرت کا پہلا اور بنیادی ادارہ ہے۔ اس لئے اسلام کے معاشرتی نظام میں خاندان کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ خاندان کی بنیاد ایک مرد اور عورت کی باہمی رفاقت سے وجود میں آتی ہے۔ ان دونوں سے مل کر بننے والا چھوٹا سا اجتماعی دائرہ انسانی تہذیب کی سب سے پہلی کڑی ہے۔ دین اسلام میں مرد اور عورت کی یہ مستقل رفاقت ایک کھلے مستحکم معاہدے (نکاح)   کے ذریعے وجود میں آتی ہے۔یہ نکاح ایک ایسا با حرمت رشتہ ہے جو دونوں کی مرضی اور پورے اعلان کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ نکاح کے بغیر مرد اور عورت کا تعلق بدترین گناہ اور ایک ایسا جرم ہے جس کی سخت   سزا مقرر ہے۔ نکاح کے ذریعے دونوں (مرد عورت) اپنے اوپر بھاری ذمہ داریاں عائد کرتے ہیں اور ہمیشہ کے لئے ان کے پابند ہو جاتے ہیں۔ اس رشتے کی وجہ سے ایک چھوٹی سی وحدت بنتی ہے۔ مرد اس کا نگران اور ناظم اعلی ہوتا ہے۔ القرآن - (اٙلرِّجَالُ قَوَّامُوۡنَ عَلَى النِّسَآءِ) سورة النساء: 34 مرد عورتوں پر نگران ہیں۔ اس حیثیت سے...

83

 

اسلامی ریاست میں خارجہ پالیسی کے اصول 84

🌹 اسلامی ریاست میں خارجہ پالیسی کے اصول 🌹 (Principles of Foreign Policy in the Islamic State) از قلم :                                                        اویس الرحمن  ریسرچ سکالر الحکمۃ انٹرنیشنل  ایک اہم سوال جس پر بحث کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ ملک جو اسلامی نظریے کو لے کر اٹھے اس کی خارجہ پالیسی کے کیا اصول ہوں؟  ملت اور ریاست کے تعلقات دوسرے ممالک اور اقوام سے کن بنیادوں پر استوار ہوں؟ ان اصولوں کی ہم مختصر وضاحت کرتے ہیں :   : 1        اس سلسلے میں سب سے پہلا اصول یہ ہے کہ ملت اسلامیہ اور اسلامی ریاست کی حیثیت خدا کی علمبردار اور اس کے پیغام کے داعی کی ہے۔ قرآن پاک اس کو "امت وسط" کہتا ہے اور اس کے منصب کو "شہادت حق" سے تعبیر کرتا ہے۔ یعنی یہ وہ امت ہے جو اللہ تعالی کی طرف سے پوری انسانیت پر گواہ بنائی گئی ہے، جو اپنے قول و عمل، پالیسی اور پروگرام کے ذریعے خ...

82

 

لیلۃ القدر کی فضیلت 81

 

روزہ ڈھال ہے 79

 

80

 

غزوہ بدر اور رمضان المبارک 73

  غزوہ بدر اور رمضان المبارک از قلم : سیف الرحمٰن                                                                                                                                      غزوہ بدر اسلام کا پہلا غزوہ ہے ۔ غزوہ بدر سترہ رمضان المبارک کو پیش آیا ۔ یہ غزوہ اس اعتبار سے بے حد اہمیت کا حامل ہے   کہ یہ   غزوہ   مادی اسباب کی بجائے ایمان و توکل اور   حق و باطل کی بنیاد پر   پہلا غزوہ تھا ۔ غزوہ بدر میں تین سو تیرہ مسلمان شریک ہوئے جب کہ کفار کی تعداد ایک ہزار تھی ۔ ...